ETV Bharat / business

جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 5:55 PM IST

Updated : Oct 14, 2019, 8:38 PM IST

بھارتی فضائیہ کے لیے جنگی طیارے و ہیلی کاپٹرز بنانے والی سرکاری کمپنی 'ہندوستان ایروناٹکس لمیٹیڈ' کے ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر ہیں۔

ہندوستان ایروناٹکس لمیٹیڈ' کے ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر

کمپنی کے ملک بھر کے تمام نو یونٹز کے ملازمین تنخواہ سمیت متعدد مطالبات کو لے کر پیر سے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کی ہے۔

جنگی جہاز بنانے والی کمپنی کے ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر

آل انڈیا ایچ اے ایل ٹریڈ یونیئنز کوآرڈیشنین کمیٹی نے کہا کہ' اتںظامیہ کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے'۔

کمیٹی کے چیف کنوینر سوردیوارا چندر شیکھرنے کہا کہ ' پورے ملک میں ایچ اے ایل کی سبھی نو یونٹز کے ملازمین ہڑتال کررہے ہیں، یہاں 10 ہزار سے زائد ملازمین ہڑتال پر ہیں، جس وجہ سے کام ٹھپ پڑا ہے'۔

واضح رہے کہ مذکورہ کمپنی روس کی مدد سے بھارتی فضائیہ کے لیے سکھوئی جیسی کامیاب جنگی جہاز بنا چکی ہے۔

یونین کے رہنما نے کہا کہ ' ملازمین اپنی مطالبات کے لیے سڑکوں پر اترے ہیں، ایچ اے ایل انتظامیہ نے اتوار کے روز کہا تھا کہ' خوشگوار حل نکالنے کے لیے ہرممکن کوششیں کی جا رہی ہیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 14, 2019, 8:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.