نئی دہلی: حکومت نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی( سی ایس آر) کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ایسا کووڈ۔19 کے نئے ٹیکے، دوا اور طبی آلات کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
عام کاروباری سرگرمیوں کے تحت نئے ٹیکے، دوا اور طبی آلات کی تحقیق میں لگی کمپنیاں نئے ترمیم کے بعد اپنے اخراجات سی ایس آر میں دیکھا سکتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ کمپنیوں ایکٹ کے تحت کمپنیوں کو اپنے گذشتہ تین برسوں کے اوسطاً خالص منافع کا دو فیصد سی ایس آر پر خرچ کرنا پڑتا ہے۔
کارپورٹ امور کے وزرات نے 24 اگست کو سی ایس آر ضابطے میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔