'میں وندے ماترم نہیں گا سکتا' - بھارت ماتا کی جے بولنے میں کوئی پریشانی نہیں ہے
آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبد الباری صدیقی نے کہا کہ انہیں بھارت ماتا کی جے بولنے میں کوئی پریشانی نہیں ہے لیکن وندے ماترم وہ گا نہیں سکتے۔

فائل فوٹو
اتوار کے روز آر جے ڈی کے سینئر رہنما اور بہار کابینہ کے سابق وزیر عبدلباری صدیقی نے اپنے ایک بیان سے تنازع میں پھنس گئے۔
انہوں نے کہا کہ 'بھارت ماتا کی جے بولنے میں کوئی پریشانی نہں ہے، لیکن قومی گیت میں نہیں گا سکتا کیونکہ یہ میرے ایمان کے خلاف ہے'۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ایک خدا پر یقین رکھتا ہے وہ وندے ماترم کبھی نہیں گا سکتا۔
بھارت ماتا کی جے بولنے میں کوئی پریشانی نہیں ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ناتھو رام گوڈسے نے مہاتما گاندھی کا قتل کیا تھا جسکا تعلق آر ایس ایس سے تھا اور وہ ملک کا پہلا شدت پسند بھی تھا، کیا نریندر مودی ناتھورام گوڈسے کی مذمت کرینگے؟
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: