عدالت عظمیٰ نے کروڑوں روپے کے شارداچٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں کولکاتا پولیس کے سابق کمشنر راجیو کمارکوسی بی آ ئی کے ذریعہ گرفتار کرنے پر عائدعبوری پابندی آج ختم کردی۔
راجیو کمار کی گرفتاری پرعارضی پابندی ختم - پولیس کمشنر
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے کولکاتاپولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیوکمار ایک بار پھر مشکل میں آ گئے ہیں۔ سابق پولیس کمشنر کے پاس گرفتاری سے بچنے کے لیے اب صرف سات دنوں کی مہلت ہے۔
راجیو کمار کی گرفتاری پر عارضی پابندی ختم
عدالت عظمیٰ نے کروڑوں روپے کے شارداچٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں کولکاتا پولیس کے سابق کمشنر راجیو کمارکوسی بی آ ئی کے ذریعہ گرفتار کرنے پر عائدعبوری پابندی آج ختم کردی۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion: