ETV Bharat / briefs

محکمہ نقل و حمل نے بس کو سیز کردیا - تلنگانہ

حد سے زائد مسافروں کو لے جانے والی ایک بس کو محکمہ نقل و حمل نے سیز کردیا۔

TELANGANA
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:55 PM IST

تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کوڈمیال سے گزر رہی ایک آر ٹی سی بس کو محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر کشن راو نے بس روک کر مسافروں کی گنتی کی، جسمیں 125 افراد موجود تھے۔ جبکہ 55 افراد کو لے جانے کی اجازت ہے۔
اس موقع پر مذکورہ افسر نےزائد مسافروں کو دوسری بس میں منتقل کیا۔
گزشتہ برس ستمبر میں علاقہ کنڈا گٹو میں حد سے زائد مسافر لے جانے والی بس الٹ گئی تھی جس میں60 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
اس حادثہ کے بعد محکمہ چوکس ہوگیا ہے،محکمہ کے افسران بھری ہوئی بس کو روک کر زائد مسافروں کو دوسری بس سے روانہ کررہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.