ETV Bharat / briefs

دہلی میں اے سی پیز کے تبادلے

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 7:28 AM IST

اے سی پی ہیڈ کوارٹر جنوبی ضلع کو اے سی پی لائسنسنگ، اے سی پی کے بدر پور کو لائسنسنگ اے سی پی گرسوواک سنگھ ، اے سی پی ہیڈ کوارٹر (جنوبی ضلع)، پریت وہار اے سی پی وریندر کمار سے ویجلنس، کالکاجی اے سی پی گووند شرما کو اے سی پی پریت وہار، اسپیشل برانچ کے اے سی پی وید پرکاش کو ٹریفک اور لائسنسنگ کے سیکشن کے اے سی پی مکھن سنگھ کو اے سی پی سکیورٹی تعینات کیا گیا ہے۔

دہلی میں اے سی پیز کے تبادلے
دہلی میں اے سی پیز کے تبادلے

دہلی میں جرائم کی روک تھام کے لئے 11 اے سی پیز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ شمال مغربی ضلع کے اے سی پی آپریشن منوج پنت کو اے سی پی ویویک وہار میں تعینات کیا گیا ہے۔ وہاں ویجی لینس میں تعینات پردیپ کمار کو کالکاجی اے سی پی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اسپیشل برانچ کے اے سی پی وید پرکاش کو اے سی پی سیکیورٹی، اے سی پی مکھن سنگھ ٹریفک اینڈ لائسنسنگ محکمہ تعینات کیا گیا ہے۔

ان کے علاوہ ، پی سی آر میں تعینات اے سی پی اجے کمار، اے سی پی بدر پور وویک وہار اے سی پی میانک بنسل کو اے سی پی کرائم برانچ اور پی ٹی سی میں تعینات اے سی پی رمیش نارائن کو اقتصادی جرائم ونگ میں اے سی پی تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.