ETV Bharat / briefs

ترنمول کا نگریس نے الیکشن کمیشن کو ویڈیو سونپی - video

مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت کے چاراراکین پارلیمان نے امت شاہ کے روڈ شو کے دوران بی جے پی کے کارکنان کی مبینہ غنڈہ گردی سے متعلق ویڈیو الیکشن کمیشن کوسونپ دی۔

ترنمول کا نگریس کی الیکشن کمیشن سے ملاقات
author img

By

Published : May 15, 2019, 8:11 PM IST

مغربی بنگال کی دارالحکومت کولکاتا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور ترنمول کانگریس کے درمیان تشدد کی واردات پر سیاسی جنگ تیز ہو گئی ہے۔دونوں پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسر ے کے خلاف الزام تراشی کاسلسلہ جاری ہے۔

ترنمول کانگریس کے چار ارکان پارلیمنٹ (راجیہ سبھا ) نے آج الیکشن کمیشن پہنچ کر ویڈیو ثبوت پیش کیا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ تشدد کی شروعات بھارتی جنتا پارٹی کے غنڈوں کی طرف سے ہوئی تھی۔
ترنمول رہنما ڈریک او برائن نے الیکشن کمیشن کے باہر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ جھوٹے ہیں۔ اس کے غنڈوں نے تشدد شروع کی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تشدد کے لئے ذمہ دار بی جے پی ہے ہے، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ تری پورہ میں 170 پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ کیوں ہوئی جبکہ بنگال میں صرف 6 میں ری پولنگ ہوئی ہے۔ دھاندلی کہا ں ہورہی ہے؟

Intro:امت شاہ جھوٹا ہے ، ترنمول لیڈر ڈیریک اوبرائے

نئی دہلی

مغربی بنگال کی دارالحکومت کولکاتہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور ترنمول کانگریس کے درمیان تشدد کی واردات پر سیاسی جنگ تیز ہو گئی ہے۔

ترنمول کانگریس کے چار ارکان پارلیمنٹ (راجیہ سبھا ) نے آج الیکشن کمیشن پہنچ کر ویڈیو ثبوت پیش کیا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ تشدد کی شروعات بھارتی جنتا پارٹی کے غنڈوں کی طرف سے ہوئی تھی۔
ترنمول رہنما او برائے نے الیکشن کمیشن کے باہر اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ جھوٹے ہیں۔ اس کے غنڈوں نے تشدد شروع کی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تشدد کے لئے ذمہ دار بی جے پی ہے ہے، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ تری پورہ میں 170 پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ کیوں ہوئی جبکہ بنگال میں صرف 6 میں ری پولنگ ہوئی ہے۔ دھاندلی کہا ں ہورہی ہے؟

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.