ETV Bharat / briefs

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر - بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر

مردوں کے کرکٹ مقابلوں میں آپ نے ابھی تک مرد امپائر ہی دیکھے ہیں لیکن اب نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے۔

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 8:07 PM IST

آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوسک پہلی بار مردوں کےبین الاقوامی میچ کی امپائرنگ کریں گی۔

مردوں کے میچز میں امپائرنگ کرنے والی وہ پہلی خاتون امپائر ہونگی۔

بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر
بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی خاتون امپائر
نمیبیا میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کے ڈیوزن 2 کے مقابلے میں کلیئر فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گی۔یہ مقابلہ نمیبیا اور عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Intro:شوکت ڈار۔
پوری دنیا میں آج وٹرنری ڈے veterinary day کے طور پو منایا جاتا ہے۔

Body: شوکت ڈار۔
پوری دنیا میں آج وٹرنری ڈے veterinary day کے طور پو منایا جاتا ہے۔
یہ دن ہر برس اپریل کی آخری سنیچر کو ہی منایا جاتا ہے۔
اس سلسلے میں آج یہاں وادی کے مختلف اضلاع میں بھی تقاریب منعقد ہوئیں۔ اب کی بار ان تقاریب میں importance of vaccination پر ملازمین کے علاوہ مویشی و مرغ پالنے والے لوگوں کو جانکاری فراہم کی گئی۔
اس دوران محکمہ کی جانب سے اٹھائے جا رہے نئے اقدام اور اسکیموں سے بھی انہیں آگاہ کیا گیا۔
جبکہ مختلف اقسام کی ادویات کی بھی رونمائی کی گئی۔
Byte , Muhammad Shafat Kakru, Chief ANIMAL Husbandry officer.

Conclusion:شوکت ڈار۔
پوری دنیا میں آج وٹرنری ڈے veterinary day کے طور پو منایا جاتا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.