ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال میں حالات کشیدہ

مغربی بنگال کا بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ ایک ماہ سے حالات تشویشناک بنے ہوئے ہیں اور آئے دن کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آرہا ہے۔  گزشتہ روز ایک ہجوم کو قابو میں کرنے دوران پولس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان مد بھیڑ میں دو لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔

author img

By

Published : Jun 21, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Jun 21, 2019, 11:18 PM IST

West Bengal

اس ضمن میں بیرکپور پارلیمانی حلقہ کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ دونوں کی موت پولس کے ایس ایل آر کی گولی سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب پولس نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
بھاٹ پاڑہ میں جمعہ کے روز جیسے ہی کل فوت ہوئے دو افراد کی لاش کانکی نارہ بازار پہنچی دیکھتے ہی دیکھتے کانکی بازار میں ہزاروں لوگ جمع ہو گئے انھوں نے وزیراعلی ممتا بنرجی اور پولس کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ نہایت ہی سخت سیکورٹی کے درمیان دونوں لاش کانکی نارہ بازار لائی گئی اور گھر والوں کو سونپی گئی اس درمیان پولس اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی اور کچھ ہی دیر بعد بی جے پی کے ایم پی ارجن سنگھ کانکی نارہ بازار پہنچے جس کے بعد پورا علاقہ جے شری رام کے نعرے سے گونج اٹھا اس موقع پر ارجن سنگھ نے کہا کہ جن دو لوگوں کی موت ہوئی ہے وہ دونوں بی جے پی حامی تھے۔

Intro:مغربی بنگال کا بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ ایک ماہ سے حالات تشویشناک بنے ہوئے ہیں اور آئے دن کوئی ناخوشگوار واقع پیش آ رہا ہے گزشتہ کل ایک بھیڑ کو قابو کرنے دوران پولس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان تصادم کے مد نظر دو لوگوں کی موت ہو گئی جس پر بیرکپور پارلیمانی حلقہ کے ایم پی ارجن سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ دونوں کی موت پولس کے ایس ایل آر کی گولی سے ہوئی ہے دوسری جانب پولس نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے.

Body:بھاٹ پاڑہ میں آج جیسے ہی گزشتہ کل مرنے والے دو افراد کی لاش کانکی نارہ بازار پہنچی دیکھتے ہی دیکھتے کانکی بازار میں ہزاروں لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی اور پھر ممتا بنرجی اور پولس کے خلاف نعرے بازی شروع ہو گئی نہایت ہی سخت سیکورٹی کے درمیان دونوں لاش کانکی نارہ بازار لائی گئی اور گھر والوں کو سونپی گئی اس درمیان بھیڑ پولس اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی اور کچھ ہی دیر بعد بی جے پی کے ایم پی ارجن سنگھ کانکی نارہ بازار پہنچی جس کے بعد پورا علاقہ جے شری رام کے نعرے سے گونج اٹھا اس موقع پر بیرکپور پارلیمانی حلقہ کے ایم ارجن سنگھ نے کہا کہ جن دو لوگوں کی موت ہوئی ہے وہ دونوں بی جے پی حامی تھے اور ان کی موت پولس کی ایس ایل آر کی گولی سے ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس تصاویر موجود ہیں جس میں یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ پولس ایس ایل آر سے فائرنگ کر رہے گاڑی کے اندر سے فائرنگ کی گئی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ 25 راؤنڈ فائرنگ کی گئی اور سات افراد کو لگی جس میں دو کی موت ہوگئی اور پانچ لوگ بری طرح سے زخمی ہیں اور سب کو پولس کی گولی لگی ہے وہیں پولس نے اس سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جانچ کی جائے گی.

Conclusion:
Last Updated : Jun 21, 2019, 11:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.