ETV Bharat / briefs

ایس ایس کے اور ایم ایس کے ٹیچروں کا احتجاج - ایس ایس کے

سالٹ لیک میں واقع بکاش بھون کے سامنے ایس ایس کے اور ایم ایس کے ٹیچروں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی میں درجنوں زخمی ہو گئے۔

ایس ایس کے اور ایم ایس کے ٹیچروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:28 PM IST

مغر بی بنگال میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان ایس ایس کے اور ایم ایس کے ٹیچروں نے اپنے مطالبات کو لے کر بکاش بھون کے سامنے احتجاج کیا اور بریکیڈ توڑکر دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔

ایس ایس کے اور ایم ایس کے ٹیچروں کا احتجاج

پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے ٹیچروں پر لاٹھی چار ج کیا۔ پولیس اور ٹیچروں کے درمیان ہاتھا پائی میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ٹیچروں نے احتجاج کے دوران پولیس بریکیڈ توڑ کر ریاستی تعلیمی وزیرپارتھوچٹر جی کے دفتر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی ۔

پولیس نے جب انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھا پائی شروع کردی۔پولیس کو مبجوراًلاٹھی چارج کرنا پڑا۔

ٹیچروں کاکہنا ہے کہ وہ اپنے جائز مطالبات کو کسی بھی قیمت پر منوانا چا ہتے ہیں۔ ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹر جی سے ملاقات کرکے مسئلے کا حل نکالنا چا ہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پولیس نے پر پہلے لاٹھی چارج کیا اور اس کے بعد ہمارے کئی ساتھیوں کو حراست میں لے لیا۔

Intro:दिली पुलिस द्वारा सिख व्यक्ति और उसके बेटे को पिटने का मामला तूल पकड़ता जा रहा है...

Body:दिल्ली पुलिस के मारपीट करने के विरोध में आज जम्मू में भी सिख समुदाय के लोगों ने प्रदर्शन किया...सिख युवाओं का कहना है कि केंद्र सरकार मारपीट करने वाले पुलिस वालों को ससपेंड करने के बजाए उन्हें नौकरी से बर्खास्त किया जाए...

Conclusion:वहीं युवाओं ने चेतावनी दी है कि अगर सरकार द्वारा उनपर कोई कड़ी कार्रवाई न की गई तो वो जल्द ही पूरी जम्मू कश्मीर रियासत में प्रदर्शन करेंगे जिसके ज़िम्मेदार सरकार होगी...
बाइट...मनजिंदर सिंह, प्रदर्शनकारी युवा
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.