ETV Bharat / briefs

ایم آر بھانگڑاسپتال سے مریض لاپتہ - مریض

مغربی بنگال کا سرکاری ہسپتال ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ایم آ ر بھانگڑ ہستپال سے زیرعلاج مریض پُراسرار طریقے سے لاپتہ ہو گیا۔ہسپتال انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام لگایا جارہا ہے۔

ایم آر بھانگڑاسپتال سے مریض لاپتہ
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 7:23 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق زیرعلاج مریض رات میں سکیورٹی گارڈ کو چکمہ دے کرایم آ ر بھانگڑ ہسپتال سے فرار ہو گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کو اس وقت تک اس کی اطلاع ملتی اس وقت یہ جنگل کی آگ کی طرح شہر میں پھیل گئی۔انتظامیہ پہلے اس کیس کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی لیکن بعد مریض کے لاپتہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔

ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ سی سی ٹی فوٹیج کے ذریعہ مریض کے باہر جانے کی تمام جانکاری حاصل ہو چکی ہے۔ تفتیش جا ری ہے۔ رات میں ڈیوٹی پر تعینات ملازم کو معطل کردیا گیا ہے۔

مریض کے رشتہ داروں نے ہستپال انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ ایک مر یض ہسپتال سے لا پتہ ہو جاتا ہے اورا س کوکچھ معلوم نہیں چلتاہے۔

رشتہ داروں نے جادب پور تھانے میں مریض کے لاپتہ ہونے کی شکایت در ج کرائی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ مریض کے لاپتہ ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہے۔ تفتیش جا ری ہے اور اب تک کوئی سراغ نہیں ملاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.