ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں بشیر ہاٹ کومارکیٹ برانڈ بنانا چاہتی ہیں - نصرت جہاں

پہلی مرتبہ سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی اداکارہ نصرت جہاں سترہویں عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کے پارلیمنٹ پہنچی ہیں۔

نصرت جہاں بشیر ہاٹ کومارکیٹ برانڈ بنانا چاہتی ہیں
author img

By

Published : May 27, 2019, 4:55 PM IST

سب سے کم عمر میں رکن پارلیمنٹ بننے والی300ویں ترنمول کانگریس کی نصرت جہاں اپنے پارلیمانی حلقے بشیر ہاٹ کو مارکیٹ برانڈ بنانا چاہتی ہیں۔

نومنتخب رکن پا رلیمنٹ نصرت جہاں کہاکہ سب سے پہلے بشیر ہاٹ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چا ہتی ہوں جنہوں مجھے اپنا نمائندہ چنااور فلاحی کام کرنے کا موقع دیا۔

نصرت جہاں
نصرت جہاں

نصرت جہاں نے کہاکہ میرے اندر صبر کچھ زیادہ ہے۔ صبر کی وجہ سے میں بشیر ہاٹ کی رکن پارلیمنٹ بنی۔میں اس اعزاز کواگلے پانچ برسوں تک برقراررکھنے کی کوشش کروں گی۔

انہوں نے کہاکہ ہندو۔ مسلمان کے درمیان بنی دوری کو ختم کرنا میرا پہلا مقصد ہوگا۔ یہاں کے لوگ ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

انتخابی مہم کے دوران تین طلاق پر دیے گئے اپنے بیان پرنصرت جہاں نے کہاکہ تین طلاق کاکیس پورے ملک کا ہے۔ میری پارٹی کی سپریمو ممتا دیدی تین طلاق پر جو فیصلہ کریں گی وہ میرا فیصلہ ہو گا۔

نصرت جہاں نے کہا کہ بشیر ہاٹ حلقے میں بڑا اور برانڈ مارکیٹ بننے کی صلاحیت ہے۔ لوگوں کو بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ لوگوں کی بیداری سے ہی بشیرہاٹ کامستقبل روشن ہوسکتا ہے۔

مغر بی بنگال میں بی جے پی کی کارکردگی پر نصرت نے کہاکہ بی جے پی کی کامیابی زیادہ دنوں تک برقراررہ نہیں سکتی ہے۔ ممتایدی مضبوطی کے ساتھ واپس آئیں گی جس سے بی جے پی کا خاتمہ ہوجائے گا۔مغر بی بنگال کے لوگ ممتا بنر جی کوچا ہتے ہیں۔ بی جے پی نے دولت کی بد ولت ووٹ خریدا ہے جو بہت دنوں تک قائم نہیں رہ سکتاہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.