ETV Bharat / briefs

سی پی آ ئی ایم کے سینکٹروں کارکنان بی جے پی میں شامل

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مرحلے کی پولنگ جا ری ہے، اس درمیان بردوران ضلع میں سی پی آ ئی ایم کے سینکٹروں کا رکنان بی جے پی میں شامل ہو گئے۔

سینکٹروں سی پی آ ئی ایم کے حامی بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:31 AM IST

بردوان۔درگاپور حلقے سے بی جے پی کے امیدوار سریندر سنگھ اہلوالیہ کی صدارت میں ہونے والی میٹنگ میں سی پی آ ئی ایم کے سینکٹروں حامی بی جے پی میں شامل ہو ئے۔

بی جے پی کے امید وار نے پا ڑتی میں شامل ہو نےو الے نئے حامیوں کو بی جے پی کے جھنڈے اور سکارف دیا۔
سریندر سنگھ اہلوالیہ کاکہنا ہے کہ مغر بی بنگال میں بی جے پی کی لہر میں نہ جانے کتنے لوگ ادھر سے ادھر ہونے والے ہیں۔مغر بی بنگال کی حکومت طاقت کی بد ولت بنگال میں ایوزیشن پارٹیوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے مگر ایسا ہونے والا نہیں ہے۔

بی جے پی کے امیدوار کے مطابق بنگال کے لوگ حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس سے ناراض ہیں۔ بنگال کے لوگ ایک بار پھر تبدیلی چا ہتے ہیں۔اس لیے انہوں نے حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس ، سی پی آ ئی ایم پر بی جے پی کو ترجیح دی ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ مغر بی بنگال میں بی جے پی کی جیت سے مرکز میں مودی حکومت مضبوط ہو گی اورریاست کے لوگوں کوزیادہ فائدہ ہو گا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.