ETV Bharat / briefs

میوات: اناج منڈی میں پینے کے پانی کی قلت - میوات کی اناج منڈی

میوات کی اناج منڈی میں کسان اور محنت کش مزدوروں کے لیے پانی کی کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے۔

کسانوں کے لیے نہیں ہے پانی کی سہولت
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 10:08 AM IST

ریاست ہریانہ کے شہر میوات کی نوح اناج منڈی میں کسان ایک طرف تو سرسوں اور گیہوں کی خریداری مناسب طور پر نہ ہونے سے پریشان ہیں، جبکہ دوسری جانب وہاں پر کسانوں کے لیے پینے تک کا پانی دستیاب نہیں ہے۔

اناج منڈی میں پانی کی ٹنکیاں تو ہیں لیکن بری طرح سے ٹوٹی ہوئی ہیں، ان ٹوٹی ہوئی ٹنکیوں میں گندہ پانی بھرا ہوا ہے۔

کسانوں کے لیے نہیں ہے پانی کی سہولت

گرمیوں کے دن آچکے ہیں، ان میں محض کسان کو ہی نہیں بلکہ عام اور محنت کش لوگوں کے لیے پانی ضروری ہوتا ہے، لیکن ان کے لیے منڈی کمیٹی کی جانب سے پینے کے قابل پانی کا بندوبست نہیں کیا گیا ہے۔

Intro:

Body:نوح اناج منڈی میں کسان ایک طرف تو سرسوں اور گیہوں کی خریداری ٹھیک سے نہ ہونے سے پریشان ہیں وہیں کسانوں کے لئے پینے کا پانی تک دستیاب نہیں ہے۔اناج منڈی میں پانی کی ٹنکیاں بری طرح سے ٹوٹی ہوئی ہیں۔ ٹوٹی ہوئی ٹنکیوں میں آلودہ پانی بھرا پڑا ہے۔
گرمیوں کے دن آ چکے ہیں ۔ کسان گرمی اور محنت کے بعد پانی کا ضرورت مند ہوتا ہے لیکن ان کے لئے کمیٹی کی جانب سے پینے لائق پانی کا بندوبست نہیں کیا گیا ہے۔

بائٹ اور وزول الگ سے رسیو کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.