ETV Bharat / briefs

سونے کی قیمت میں 234 روپئے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں پیر کو 234 روپئے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 31697 روپئے فی 10 گرام مقرر کی گئی۔

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 3:05 PM IST

سونے کی قیمت میں 234 روپئے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 0.74 فیصد اضافہ کے ساتھ 234 روپئے کا اضافہ ہوا۔ امید کی جارہی ہے کہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ایران اور امریکہ کے درمیان چل رہے تنازعہ سے آئیل مارکٹ میں تشویش کی لہر کے چلتے سونے کی قیمت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

روپئے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

وہیں سنگاپور مارکٹ میں سونے کی قیمت میں 0.44 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.