ETV Bharat / briefs

دمہ کے مریضوں کے لیے مفت دواوں کی تقسیم

ہر سال کی طرح اس سال بھی مرگ کے موقع پر حکیم ربانی قادری چشتی کی جانب سے مختلف امراض سے بچاؤ اور دمہ کے لیے دوا کی مفت تقسیم کی جارہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 8, 2019, 1:36 PM IST

دمہ کےلیے مفت دوا کی تقسیم

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حکیم ربانی نے بتایا کہ مرگ کے موقع پر دمہ کی دوا مفت قسیم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوا سے موسم کی تبدیلی کے باعث ہونے والے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

دمہ کےلیے مفت دوا کی تقسیم

یہ دوا شہر بیدر میں منیار تعلیم اور رواہل گلی کے علاوہ حیدرآباد میں اکبر مسجد بورہ بنڈہ سے مفت حاصل کی جاسکتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حکیم ربانی نے بتایا کہ مرگ کے موقع پر دمہ کی دوا مفت قسیم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس دوا سے موسم کی تبدیلی کے باعث ہونے والے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

دمہ کےلیے مفت دوا کی تقسیم

یہ دوا شہر بیدر میں منیار تعلیم اور رواہل گلی کے علاوہ حیدرآباد میں اکبر مسجد بورہ بنڈہ سے مفت حاصل کی جاسکتی ہے۔

Intro:


Body:موسمی تبدیلیوں سے ہونے والے امراض کی دوا کی تقسیم


Conclusion:مرگ کے موقع پر مختلف امراض سے بچاؤ کے لئے اور خصوصیت کے ساتھ دمہ کی دوا کئ سالوں سے خاندانی حکیم ربانی قادری چشتی مفت تقسیم کرتے ہیں. ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حکیم ربانی نے بتایا کہ ہر سال مرگ کے موقع پر دمہ کی دوا مفت قسیم کی جاتی ہے. انہوں نے کہا کہ کہ موسم کی تبدیلی کے باعث اس ہونے والے امراض جیسے ڈراما. الرجی وبائی امراض پرانی کھانسی نزلہ زکام سے بھی اس دوا سے بچا جا سکتا ہے. یہ دوا ہر عمر کے مرد و خواتین استعمال کرسکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ کام تقریبا دو سو سال سے زائد عرصہ سے خاندانی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جانے والی دواؤں سے تیار کی جانے والی دوا حب مرگ مفت تقسیم کی جاتی ہے. حکیم ربانی قادری نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس موقع سے استفادہ کریں اور گھر کے تمام افراد اس دوا سے مستفید ہوں تاکہ موسمی تبدیلیوں سے ہونے والے امراض سے محفوظ رہا جا سکے. یہ دوا شہر بیدر میں منیار تعلیم، اور رواہل گلی دونوں جگہ سےمفت حاصل کی جا سکتی ہیں. اس کے علاوہ حیدرآباد میں اکبر مسجد علاقہ پورہ بنڈا سے بھی یہ دوا مفت حاصل کی جا سکتی ہے.

For All Latest Updates

TAGGED:

دوامرگ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.