رمضان میں کھجور کی مانگ - رمضان میں کھجور کی مانگ
رمضان کا مقدس مہینہ رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہر مسلمان اللہ کے لیے روزہ رکھتا ہے اس مقدس مہینے میں ہر طرف رمضان کی رونقیں نظر آتی ہیں۔
ماہ رمضان اور کھجور میں دیرینہ رشتہ ہے، روزہ داروں کے افطار کی شروعات اسی کھجور سے ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں مختلف اقسام کی کھجوریں بازار میں دستیاب ہوتی ہیں اور مراد آباد کا امروہہ چوک دنیا بھر کے مشہور و معروف کھجوروں کے لیے شہرت رکھتا ہے۔
اس بازار میں مختلف قسم کی کھجوریں موجود رہتی ہیں۔ جن میں سے اجوا، ایرانی، قلمی، عنبر، صفافی، براری کے علاوہ اور بھی کئی قسم کی کھجوریں بازار میں دستیاب ہیں، ان تمام قسم کی کھجور کی قمت 100 روپے سے لے کر 4000 روپے تک کی ہوتی ہیں۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ کھجور کے فوائد کے پیش نظر خریدار کھجوروں کی خریداری میں دلچسپی لیتے ہیں، جو جسمانی اعتبار سے قوت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ، روحانی اعتبار سے سنت نبوی کا تصور بھی اس کی طلب میں اضافے کا باعث ہے۔
Body:رمضان کا مقدس مہینہ رحمت اور برکتوں کا مہینہ ہے اس مہینے میں ہر مسلمان روزہ رکھ کر اللہ کی عبادت کرتا ہے رمضان کے اس مقدس مہینے میں ہر طرف رمضان کی رونق دکھائیں دے رہی ہے
رمضان کے اس مہینے میں کھجور کی مانگ سب سے زیادہ ہوجاتی ہے اور روزے دار روزہ افطار کے وقت کھجور سے ہیں روزہ افطار تے ہیں کھجور کھانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
رمضان کے اس مہینے میں بازاروں میں کی قسم کی کھجور موجود رہتی ہیں جیسے ازوا کھجور , ایرانی کھجور , قلمی کھجور , کی قسم کی کھجور بازار میں ہیں ان تمام قسم کی کھجور میں کھجور کی قیمت 100 روپے سے لے کر 4000 روپے تک کی قیمت میں کھجور موجود ہے
کھجور انسان کے جسم کو طاقت دیتا ہے اور جسم میں خون بناتی ہے ویسے تو سال کے ہر مہینے میں ہر وقت کھجور لوگ خریدتے ہیں لیکن رمضان کے مہینے میں کھجور کی مانگ سب سے زیادہ بڑھ جاتی ہے جس کے چلتے پورے سال میں کھجور کی بکری رمضان معاملے سب سے زیادہ ہوتی ہے
Conclusion:رمضان کے مہینے میں بھر جاتی ہے کھجور کی مانگ