ETV Bharat / briefs

'ہمارے کاموں سے دیدی کی نیندیں اڑ گئیں'

کوچ بہار میں انتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کی وجہ سے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی نیندیں اڑ گئیں ہیں۔

author img

By

Published : Apr 7, 2019, 3:03 PM IST

ہمارے کاموں سے دیدی کی نیندیں اڑ گئیں

انہوں نے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں مودی لہر چل پڑی ہے ۔اب آ پ (ممتا بنر جی) دہلی جاکر بنگال میں مودی لہر کے بارر میں کس کو کیا بتائیں گی۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بنگال کے لوگوں کو فیصلہ کرناہوگا کہ وہ کس کوووٹ دیں گے۔

مودی کاکہنا ہے کہ 'ریاست مغربی بنگال میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ممتا بنر جی خود ہیں۔ ممتابنرجی نے تمام مرکزی ترقیاتی منصوبوں پر اسپیڈ بریک لگادی ہے۔ اسپیڈ بریکر کے بعد کوئی اور کام نہیں ہو سکتا ہے۔ مگر مودی حکومت نے اسپیڈ بریکر کوناکام بنانے کا طریقہ ڈھونڈلیا ہے'۔

واضح رہے کہ بی جے پی کی شمالی بنگال کی 8 سیٹوں پر نظر ہے۔ بی جے پی کی کوشش ہے کہ ریاست میں زیادہ سے زیادہ وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی ریلیاں منعقد ہوں جن کے ذریعے اپنی پکڑ کو مضبوط بنایا جاسکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.