مکل رائے نے کہا کہ 'ترنمول کانگریس کی پسریمو ممتا بنرجی کوپارلیمانی انتخابات میں شکست کااندازہ ہوگیا ہے۔اس لیے وہ اپنے کارکنان کوعام لوگوں پر تشدد برپاکرنے کی پوری آزادی دے دی ہے'۔
مکل رائے نے مغربی بنگال میں پیش آنے والے چند پرتشدد واقعات کا ذکر کیا اور کہا کہ 'ممتا بنرجی یقینی طور پر ہار رہی ہیں۔ انہیں اس بات کا علم ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے سے چھٹے مرحلے کے درمیان مغربی بنگال میں انگنت سیاسی جھڑپیں ہوئیں ہیں'۔
بی جے پی کے رہنما مرکزی فورسز کی موجودگی کے باوجود ریاستی پولیس کی تعیناتی پر اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی پولیس کی تعیناتی کا آخر مقصد کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی پرامن انتخابات کے حق میں نہیں ہیں۔
دوسری طرف ریاستی بی جے پی نے ضلع مدنی پور میں دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
'ممتا بنرجی بوکھلاگئی ہیں'
بی جے پی کے رہنما مکل رائے نے کہا کہ 'مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی بھوکھلا گئی ہیں۔ وہ ذہنی طور پر پریشان ہیں اس لئے کوئی فیصلہ کرپا رہی ہیں'۔
مکل رائے نے کہا کہ 'ترنمول کانگریس کی پسریمو ممتا بنرجی کوپارلیمانی انتخابات میں شکست کااندازہ ہوگیا ہے۔اس لیے وہ اپنے کارکنان کوعام لوگوں پر تشدد برپاکرنے کی پوری آزادی دے دی ہے'۔
مکل رائے نے مغربی بنگال میں پیش آنے والے چند پرتشدد واقعات کا ذکر کیا اور کہا کہ 'ممتا بنرجی یقینی طور پر ہار رہی ہیں۔ انہیں اس بات کا علم ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے سے چھٹے مرحلے کے درمیان مغربی بنگال میں انگنت سیاسی جھڑپیں ہوئیں ہیں'۔
بی جے پی کے رہنما مرکزی فورسز کی موجودگی کے باوجود ریاستی پولیس کی تعیناتی پر اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی پولیس کی تعیناتی کا آخر مقصد کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی پرامن انتخابات کے حق میں نہیں ہیں۔
دوسری طرف ریاستی بی جے پی نے ضلع مدنی پور میں دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ashraf
Conclusion: