ETV Bharat / briefs

رام بن: رمضان میں کربلا جیسی صورتحال

ضلع رام بن کے چیف کھانی میں دس دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رام بن: رمضان میں کربلا کی صورتحال
author img

By

Published : May 31, 2019, 8:47 AM IST

چیف کھانی گاؤں 200 مکانوں پر مشتمل ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ اس رمضان المبارک کے مہینے میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رام بن: رمضان میں کربلا کی صورتحال
لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک کو ٹھیک کرنے کا کام چل رہا ہے جس کی وجہ سے پانی کو بند کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کے پاس اپنے مطالبات لے کے گئے تاہم ابھی تک تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے۔

انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ جلد سے جلد پانی بحال کیا جائے تاکہ عوام کو پریشانی سے نجات مل سکے۔

Intro:ضلع رام بن کے چیف کھانی میں دس دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Body:ضلع رام بن کے چیف کھانی میں دس دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
چیف کھانی گاؤں دوستوں مکانوں پر مشتمل ہے ہے مگر افسوس کو نئی بات ہے کے اس رمضان المبارک کے مہینے میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی دکھ تو کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان لوگوں نے بتایا یا کہ کہ عباس موڑ سے پندل سڑک پر پر کام چل رہا ہے ہے اسی کی وجہ سے ٹھیک درونے پا ئپو کو اکھاڑ دیا ہے جس سے یہ گاؤں میں اب پانی نہیں آرہا ہے ان لوگوں نے نے کہا کہ ہم نے ضلع انتظامیہ کے پاس بھی گئے تھے مگر ابھی تک تسلی بخش جواب نہیں ملا ہے
یہ لوگ آپ پانی کے بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں آج کل کل دو سے تین کلومیٹر دور خطرناک راستوں سے گزر کر پانی لاتے ہیں انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد سے جلد پانی کو بحال کیا جائے تاکہ میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

Conclusion:ضلع رام بن کے چیف کھانی میں دس دنوں سے پانی نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.