ETV Bharat / briefs

اطالوی خاتون صحافی کا وارانسی پولیس پرسنگین الزام - اطالوی

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے پولیس محکمہ میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک اطالوی خاتون صحافی نے  انکشاف کیا کہ وارنسی کی پولیس نے ان سے رشوت مانگی تھی۔

اطالوی خاتون صحافی کاوارانسی پولیس پرسنگین الزام
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 2:09 PM IST

اطالوی خاتون صحافی کے ٹویٹ سے وارانسی پولیس میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ وارنسی پولیس اس کیس پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

اطالوی خاتون صحافی کاوارانسی پولیس پرسنگین الزام

گزشتہ 26 جون کو خاتون صحافی فرانسیسکو مارینو نے سوشل میڈیا پرٹویٹ کرکے بتایاکہ انہوں نے اپنی قریبی دوست کے بیٹے اور بیٹی رام اور سندھیا کو کئی برسوں قبل اپنے ساتھ اٹلی لی گئی تھی۔

انہوں نے کہاکہ رام نے کاشی کی رہنے والی انجوسے شادی کرلی۔ رام اپنی بیوی کو اٹلی جانے کے لیے تمام کاغذی کارروائی پوری کرلی۔ لیکن عین وقت پر انجو نے اٹلی جانے سے انکار کردیا اور وہ تمام زیورات لے کر میکے چلی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ رام اور انجو نے سمجھوتے کے تحت طلاق لینے کا فیصلہ کیا۔ یہ کیس پولیس تک پہنچا۔ پولیس نے رام سے کیس کو رفع دفع کرنے کے لیے دو لاکھ روپنے دینے کوکہا۔ لیکن انہوں نے روپے دینے سے انکار کردیا۔

خاتون صحافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے مزیدکہاکہ کیس کورفع دفع کرنے کے لیے پولیس کی یہ حرکت نہایت ہی افسوسناک ہے۔

وارانسی کے ایس ایس پی آنند کلکرنی نے کہاکہ انہیں سوشل میڈیا کے ذریعہ خاتون صحافی کی خبرموصول ہوئی ہے۔ وہ خود اس کیس کو باریکی سے جانچ کر رہے ہیں۔ رام کی بیو ی نے طلاق لینے کے لیے ومنس سیل سے رجوع کیا ہے۔

ایس ایس پی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پولیس کی کارروا ئی صاف شفاف ہوگی۔ اس پر کوئی سوال اٹھانہیں سکتا ہے۔

واضح رہے کہ 2010 میں جمیعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سے انٹرویوکرنے کے بعد اطالوی خاتون صحافی فرانسیسکو مارینو سرخیوں میں آ ئی تھیں ۔ اس کے بعد مئی میں فراسیسکو مارینو نے بھارتی فضایہ کے پاکستان کے بالاکوٹ میں سرجیکل اسٹرائیک میں سینکڑوں دہشت گردوں کے مارے جانے کادعویٰ کیا تھا ۔

Intro:पीएम मोदी के संसदीय क्षेत्र वाराणसी में पुलिस महकमे में उस समय हड़कंप मच गया जब विदेशी महिला पत्रकार ने सवाल खड़े कर दिए हैं इटली की पत्रकार फ्रांसेस्का मरीनो ने ट्वीट करके वाराणसी पुलिस को भ्रष्ट बताते हुए उसकी कार्यप्रणाली पर जमकर निशाना साधा उनका कहना है कि उनके द्वारा अडॉप्ट किए गए भाई बहन को वाराणसी की भेलूपुर पुलिस दहेज उत्पीड़न और घरेलू हिंसा के मामले में झूठे फंसा रही है।

यह पूरा मामला

फ्रांसेस्का मरीनो ट्वीट करके बताया कि उन्होंने संध्या और राम नाम के दो बच्चों को बहुत दिन पहले गोद लिया था उन्होंने अपने साथ इटली ले गई संध्या के बड़े होने पर उन्होंने उसकी शादी करा दी इसी बीच राम ने भी बनारस की ही रहने वाली लड़की से शादी की इच्छा जाहिर की यह रिश्ता पसंद नहीं आया तो उनका कहना है कि उनका डर सही साबित हुआ शादी के बाद राम की पत्नी ना तो बनारस स्थित घर आई और ना ही इटली आई जब राम ने उस घर के आने के लिए कहा तो उसने साफ मना कर दिया इसके बाद जब राम ने डाइवोर्स मांगा तो उसने शादी के खर्च पांच सहित, सात लाख की डिमांड हुई। इसी के बाद लड़की वालों ने दोनों भाई बहन पर दहेज उत्पीड़न का मुकदमा दर्ज करा दिया

Body:बालाकोट में भारतीय वायु सेना की एयर स्ट्राइक में 170 पाकिस्तानी आतंकवादियों के मारे जाने का दावा कर सुर्खियों में आई इटालियन महिला पत्रकार फ्रांसेस्का मरीनो वाराणसी पुलिस की कार्यशैली से बेहद नाराज हैं।

मरीना ने ट्वीट कर कहा यह यूपी के लोगों की तरह है और पूरे भारत को शर्म आनी चाहिए क्या बनारस का कोई वकील केस लड़ने को तैयार है वह गरीब अशिक्षित लोग हैं वह नहीं जानते कि इस से कैसे निपटना है।

फ्रांसेस्का मरीनो कई बार भेलूपुर थाने के अधिकारियों से संपर्क करना चाहा उनका आरोप है कि उन्हें ऐसा यार की कॉपी भी नहीं मिली जब उन्हें कोई हल नहीं निकला तो उन्होंने इस पूरे मामले की जानकारी ट्विटर पर शेयर करते हुए वाराणसी पुलिस को भ्रष्ट बताया इस मामले में उन्होंने गृह मंत्री अमित शाह और स्मृति ईरानी से मदद की गुहार लगाई वाराणसी पुलिस की कार्यप्रणाली को भ्रष्ट बताने के बाद एसएसपी आनंद कुलकर्णी ने अपना परिचय देते हुए अपना यूजीसी नंबर उन्हें उपलब्ध कराया और उनसे सीधा संपर्क करने को कहा।

Conclusion:सीओ भेलूपुर अनिल कुमार का कहना है इस पूरे मामले को लेकर जांच किया जा रहा है और जो भी दोषी होगा उस पर कार्यवाही किया जाएगा हमने जांच अधिकारी को बदल दिया है।

खबर में संबंधित ट्वीट मेल से प्रेषित किया जा रहा है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.