ETV Bharat / briefs

طوفان 'وایو' کا رخ تبدیل - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے گجرات میں آنے والے 'وایو' طوفان کے متعلق کہا کہ اس نے اپنا راستہ بدل لیا ہے، جس وہاں کی عوام میں راحت کی امید جاگی ہے۔

طوفان 'وایو' کا رخ تبدیل
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 12:37 PM IST

Updated : Jun 13, 2019, 1:20 PM IST

بحیرہ عرب میں اٹھے طوفان وایو نے اپنی سمت بدل دی ہے اور اب یہ خلیجی ملک عمان کی طرف بڑھ رہا ہے جس سے گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان نہیں ہے۔

اس کے گجرات ساحل کے قریب سے گزرنے سے بھاری بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں نقصان کا بڑاخطرہ ٹل گیا ہے۔

طوفان 'وایو' کا رخ تبدیل

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ جب گجرات کے ویراول سمندر سے تقریبا 150 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا تب ہی اس کی سمت بدل گئی اور یہ شمال مغرب کی طرف یعنی عمان سمندر کی طرف بڑھنے لگا ہے۔

ریاست گجرات میں سر پر منڈلانے والے 'وایو' طوفان سے اب راحت ملنے کی امید ہے، کیوں کہ محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ اب 'وایو' طوفان نے اپنا راستہ بدل لیا ہے۔

واضح رہے کہ طوفان رات بھر گجرات کے سمندر کی جانب بڑھ رہا تھا لیکن اب یہ طوفان عمان کی جانب اپنا رخ موڑ لیا ہے، اب یہ طوفان گجرات سے نہیں ٹکرائے گا، لیکن گجرات میں دریائی علاقوں میں اس کا خاصا اثر دیکھنے کو ملے گا۔

طوفان 'وایو' کا رخ تبدیل
طوفان 'وایو' کا رخ تبدیل

خیال رہے کہ اس دوران کئی علاقوں میں ابھی بھی تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، سمندر میں اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، کچھ علاقوں میں میں شدید بارش اور ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ لوگوں کو سمندر سے دور رہنے کے لیے کہا گیا ہے اور گجرات میں اگلے 48 گھنٹے ہائی الرٹ رہے گا۔

یہ بھی بتا دیں کہ وایو طوفان سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت نے مکمل تیاریاں کی تھیں، جس این ڈی آر ایف کی 52 ٹیمیں، ایس ڈی آر ایف کی نو، ایس آر پی کی 14 کمپنیاں یا تین سو مرین کمانڈو اور نو ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے تھے۔

وہیں مغربی ریلوے نے بدھ کو بتایا تھا کہ وایو طوفان کے پیش نظر 70 ٹرینز کو رد کیا گیا ہے۔

Intro:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_VAYU_TOFAN_TALA_AV_ROSHANARA_7205053

گجرات کے سر پر منڈلانے والے وایو طوفان سے اب راحت ملنے کی امید جتائی جا رہی ہے۔ جی ہاں محکمہ موسمیات کے مطابق وایو طوفان نے رات بھر میں اپنا راستہ بدل لیا ہے۔ رات بھر میں والوں طوفان سمندر کی اور بڑھ رہا ہے جس سے گجرات طوفان نہیں ٹکرائے گا وہ یہ طوفان اومان کی اور بڑھنے لگا ہے اس تعلق سے سے دوپہر کے بعد آفیشل اعلان ان کیا جائے گا یہ طوفان گجرات سے نہیں ٹکرائے گا لیکن گجرات میں دریائی علاقوں میں اس کا خاصا اثر دیکھنے کو ملے گا

حالانکہ اس دوران کئی علاقوں میں میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں سمندر میں میں اونچی اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں ہی نہیں ہیں کچھ علاقوں میں میں بھاری بارش اور ہوائیں چل رہی ہے لوگوں کو سمندر سے دور رہنے کے لیے کہا گیا ہے ہے گجرات میں اگلے اڑتالیس گھنٹے ہائی الرٹ رہے گا ۔
ساتھ ساتھ آپ کو بتا دیں کہ مرکزی وزیر ہرش وردھن نے طوفان کی تصویر دیکھتے ہوئے ہوئے ٹویٹ کیا تھا کہ" میں ان لوگوں سے کر اٹھنا کرتا ہوں جن کے طوفان میں میں متاثر ہونے کی کی امکان ہیں "

یہ بھی بتا دیں کہ وایو طوفان سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت نے مکمل تیاریاں کی ہیں جس میں این ڈی آر ایف کی 52 ٹیمیں، ایس ڈی آر ایف کی 9، ایس آر پی کی کی 14 کمپنیاں یا تین سو مرین کمانڈو اور نو ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے ہیں۔
وہیں ویسٹرن ریلوے ے نے بدھ کو بتایا تھا کہ وایو طوفان کو مد نظر رکھتے ہوئے ہوئے70 ٹرینوں کو کو کینسل کیا گیا ہے۔

Body:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_VAYU_TOFAN_TALA_AV_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_VAYU_TOFAN_TALA_AV_ROSHANARA_7205053
Last Updated : Jun 13, 2019, 1:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.