ETV Bharat / briefs

ہوڑہ اسٹیشن سے 422موبائل برآمد - موبائل

جی آ ر پی نے ہوڑہ اسٹیشن کے ایک پلٹ فارم سے بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریبا ایک کروڑروپے سے زیادہ ہے ۔

ہوڑہ اسٹیشن سے 422موبائل برآمد
author img

By

Published : May 27, 2019, 2:26 PM IST

جی آ ر پی نے کہاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 23 نمبر اسٹیشن پرتلاشی مہم کے دوران ایک لاوارث بیگ سے بڑی تعداد میں موبائل فون بر آمد کئے گئے۔

جی آ ر پی نے مزیدکہاکہ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ موبائل سے بھرا بیگ ممبئی سے آ ئی ہے۔بازار میں موبائل کی قیمت پر تقریباًایک کروڑروپے سے زیادہ ہے۔تلاشی مہم کے دوران 23 نمبرپلٹ فارم پر ایک لاوارث بیگ پایا گیاجس میں بڑی تعداد میںموبائل فون برآمد کیے گئے۔

جی آ رپی کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ بیگ کے مالک کی تلاش کی جارہی ہے۔اب تک اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.