ETV Bharat / briefs

دریائے جہلم اور لدر میں طغیانی، آبی سطح میں اضافہ

وادی کشمیر میں مسلسل بارش کی وجہ سے ضلع اننت ناگ سے بہنے والے دریائے جہلم اور لدر سمیت تمام دیگر ندی نالوں کی آبی سطح میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 12, 2019, 11:37 AM IST

دریائے جہلم اور لدر کے آبی سطح میں اضافہ

اگرچہ پانی کی سطح ابھی خطرے کے نشان سے نیچے ہی ہے تاہم آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام میں تشویش ہے۔

دریائے جہلم اور لدر کے آبی سطح میں اضافہ

ادھر انتظامیہ نے لوگوں سے دریائے لدر کے زیادہ نزدیک جانے سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے جبکہ تمام مشینری اور عملے کو مستعد رہنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

Intro:آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام میں تشویش پیدا

Body:جنوبی کشمیر میں گزشتہ دو روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جسکی وجہ سے اننت ناگ ضلع سے بہنے والے دریائے جہلم اور دریائے لدر سمیت تمام دیگر ندی نالوں کے سطح آب میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔
اگرچہ پانی کی سطح ابھی خطرے کے نشان سے نیچے ہی بہہ رہی ہے تاہم آبی سطح میں لگاتار اضافہ ہونے کی وجہ سے عوام میں تشویش پیدا ہو گیا ہے۔
ادھر انتظامیہ نے لوگوں سے دریائے لدر کے زیادہ نزدیک جانے سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ جبکہ تمام مشینری اور عملے کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئ ہے۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.