ETV Bharat / briefs

وکلاءاورکارپوریشن ملازمین میں جھڑپ، متعددزخمی - گاڑی پرکنگ

مغر بی بنگال کے ضلع ہوڑہ میں وکلاء اور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

وکلاءاورکارپوریشن ملازمین میں جھڑپ، متعددزخمی
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 3:18 PM IST

ہوڑہ کورٹ کے وکلاءاور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان گاڑی پرکنگ کو لے کر جھڑپ ہو گئی۔ دونوں جانب سے لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیاگیا جس میں متعددافراد زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریف جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کیا۔ زخمیوں کو ہوڑہ ضلع اسپتال میں داکل کرایا گیا۔

وکلاءاورکارپوریشن ملازمین میں جھڑپ، متعددزخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پرکنگ کو لے کر وکلاءاور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ چند افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔ تفتیش جا ری ہے۔وکلاء کاکہناہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین زبردستی گاڑی پرکنگ کر رہے تھے۔ انہیں روکنے پر انہوں نے پتھر بازی شروع کردی۔میونسپل کارپوریشن کےملازمین کاکہنا ہے کہ وکلاء اکثروبیشتر غیرقانونئ طریقے سے گاڑی پرکنگ کرتے ہیں۔ کچھ کہنے پر غنڈہ گردی پر اتر آتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.