بلجیئم کے وزیراعظم چارلس مائیکل ہالٹ یوروپین کونسل کے صدر، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی قریبی ساتھی ارسلا وان ڈیرلین یوروپین کمیشن کی صدر ، اسپین کے 72 سالہ جوزف بوریل سربراہ یوروپین خارجہ امور جبکہ یوروپین سینٹرل بینک کی سربراہی آئی ایم ایف کی موجودہ سربراہ فرانس سے تعلق رکھنے والی کرسٹین لوگارڈ کریں گی۔
ان عہدوں کا اعلان گذشتہ روز کے یوروپین کونسل کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹسک نے بروسیلز میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔
ڈونلڈ ٹسک کے مطابق یوروپین دارالحکومت بروسیلز میں جاری یونین کے ممبر ممالک کی تقریباً 48 گھنٹے طویل مشاورت کے بعد ان امیدواروں پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یوروپین ٹاپ جابز کے لئے یہ چاروں نئے لیکن تجربہ کار چہرے ہیں۔
چارلس مشل کونسل کی صدارت کرنے والے دوسرے بیلج وزیر اعظم ہیں۔ ان سے پہلے ہر من رامپوائے یہ ذمہ داری ادا کرچکے ہیں ۔
دوسری جانب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فرانس ٹمرمین یوروپین پارلیمنٹ کے صدر کے امیدوار ہیں جبکہ انہوں نے حالیہ الیکشن میں آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔
یوروپین یونین میں نئے چہروں کی تقرری - وزیراعظم چارلس مائیکل ہالٹ یوروپین کونسل کے صدر
یوروپین یونین کی قیادت کے لیے اعلیٰ ترین چارعہدوں کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
بلجیئم کے وزیراعظم چارلس مائیکل ہالٹ یوروپین کونسل کے صدر، جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی قریبی ساتھی ارسلا وان ڈیرلین یوروپین کمیشن کی صدر ، اسپین کے 72 سالہ جوزف بوریل سربراہ یوروپین خارجہ امور جبکہ یوروپین سینٹرل بینک کی سربراہی آئی ایم ایف کی موجودہ سربراہ فرانس سے تعلق رکھنے والی کرسٹین لوگارڈ کریں گی۔
ان عہدوں کا اعلان گذشتہ روز کے یوروپین کونسل کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹسک نے بروسیلز میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔
ڈونلڈ ٹسک کے مطابق یوروپین دارالحکومت بروسیلز میں جاری یونین کے ممبر ممالک کی تقریباً 48 گھنٹے طویل مشاورت کے بعد ان امیدواروں پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یوروپین ٹاپ جابز کے لئے یہ چاروں نئے لیکن تجربہ کار چہرے ہیں۔
چارلس مشل کونسل کی صدارت کرنے والے دوسرے بیلج وزیر اعظم ہیں۔ ان سے پہلے ہر من رامپوائے یہ ذمہ داری ادا کرچکے ہیں ۔
دوسری جانب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فرانس ٹمرمین یوروپین پارلیمنٹ کے صدر کے امیدوار ہیں جبکہ انہوں نے حالیہ الیکشن میں آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔
salman 1
Conclusion: