ETV Bharat / briefs

عالمی کپ فتح کرنے کے لیے سرفراز پرعزم - عالمی

پاکستانی کرکٹ ٹیم عالمی کپ کے لیے زبردست تیاریوں میں مشغول ہے، سرفراز نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی اپنی قابلیت سے زیادہ مظاہرہ کریں۔

عالمی کپ فتح کرنے کے لیے سرفراز پر عزم
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 6:16 PM IST

پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف پانچ یک روزہ مقابلے اور ایک ٹی ٹیوئنٹی مقابلہ کھیلنا ہے۔ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اس سیریز سے پاکستان کو کافی فائدہ ہوگا کیونکہ انگلینڈ عالمی کپ کامیزبان ہے۔

سرفراز نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ہمارے کھلاڑی اس بڑے نورنامنٹ کو لیکر پر اعتماد ہیں اور اچھا مظاہرہ کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔

سرفراز نے اپنے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم کن کھلاڑیوں آخری 11 میں شامل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کاشمار ان تین چار ٹیموں میں ہوتا ہے جس نے آئی سی سی کے تمام ایونٹس پر قبضہ کیا ہوا ہے اور ہمارے اندر عالمی کپ جیتنے کی قابلیت اور صلاحیت موجود ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.