ETV Bharat / briefs

گلبرگہ میں بی جے پی کامیاب

گلبرگہ لوک سبھا اور چینچل ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔

گلبرگہ میں بی جے پی کامیاب
author img

By

Published : May 24, 2019, 4:07 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کانگریس پارٹی کا گڑھ تسلیم کیا جاتا تھا، گلبرگہ لوک سبھا حلقے سے کانگریس کے امیدوار ملیکارجن کھرگے نے دو مرتبہ کامیابی حاصل کی تھی، لیکن اس بار انہیں 95190 ووٹوں سے ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

گلبرگہ میں بی جے پی کامیاب

خیال رہے کہ کھڑگے نو بار ریاست کرناٹک اسمبلی رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں، ملیکا ارجن کھرگے نے 520726 ووٹ حاصل کیا جبکہ اور ان کے مد مقابل بی جے پی کے امیدوار امیش جادھو نے 615916 ووٹ حاصل کرکے ملکا ارجن کھرگے کو شکست دی ہے۔

یاد رہے کہ ڈاکڑ امیش جادھو کے بیٹے اویناش جادھو نے بھی چنچلی ضمنی اسمبلی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Intro:گلبرگہ لوک سبھا حلقہ میں بی جے پی کی کامیابی

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ گلبرگہ لوک سبھا اور چینچل ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے... ریاست گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی کا گڑ مناجاتاتھا. گلبرگہ لوک سبھا حلقے سے کانگریس کے امیدوار ملکارجن کھرگے نے دو مرتبہ کامیابی حاصل کرلی تھی اور 9 مرتبہ اسمبلی سے کامیاب ہوکر ریاست کرناٹک کے جیت حاصل کرنے والے سردار کا لقب حاصل کر نے والے کانگریس پارٹی کے امیدوار ملکارجن کھرگے کو 95190 ووٹوں سے ہار کا سامنا کرناپڑا. ملکارجن کھرگے نے ک 520726 ووٹ حاصل کرلیاہے اور انکے خلاف بی جے پی کے امیدوار امیش جادھو نے 615916 ووٹ حاصل کرکے ملکا ارجن کھرگے کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی ہے.. اور ڈاکڑ امیش جادھو کے بیٹے بھی چنچلی ضمنی اسمبلی انتخابات میں اویناش جادھو بی کامیابی حاصل کر لی ہے... گلبرگہ لوک سبھا سے باپ اور چینچل ضمنی اسمبلی انتخابات میں بیٹے نے کامیابی حاصل کر کے بی جے پی پارٹی کا پرچم لہریا ہے... 1... بائٹ.. .شوشیل وارکر معراج صاحب..2.بائٹ.. سابقہ بی جے پی یم یل سی شالی ..3...بائٹ...چنچلی ضمنی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی پارٹی سے کامیاب امیدوار اوی اس جادھو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.