آسنسول پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کے ایڈوکٹ کے سیل کے رہنمااندرا نیل گھوش بی جے پی کے کارکنان کے ساتھ جھنڈا لگارہے تھے تبھی چند شرپسندوں نے ان پر حملہ کردیااور ان کی جم کر پٹا ئی کی۔ اس حملے میں وہ شدید طور پرزخمی ہو گئے۔ ایڈوکٹ اندرا نیل گھوش کو اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں وہ زیرعلاج ہیں۔
رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے امیدوار بابل سپریمو اپنے کارکن کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے۔ بابل سپریو کاکہناہے کہ پارلیمانی انتخابات کے دوران ریاست میں عجیب ماحول ہے۔ اپوزیشن رہنماوؤں اور کارکنان کو نشانہ بنا یاجارہاہے۔تھانے میں شکایت در ج کر ائی جارہی مگر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ رہی ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ حکمراں جماعت کے کہنے پر سچ بات بولنے والے لوگوں کے خلاف آ یف آئی آردر کرا ئی جارہی ہے۔انہیں پریشان کیا جارہاہے۔
خواتین کو بھی بخشانہں جارہی ہے۔
بی جے پی کے ایڈوکٹ سیل کے رہنماحملے میں زخمی - سیاسی تصادم
مغربی بنگال کےآسنسول میں چوتھے مر حلے کی پولنگ سے قبل سیاسی تصادم کا سلسلہ جا ری ہے۔نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں بی جے پی کے ایڈوکٹ کے سیل کے رہنماشدیدطور پر زخمی ہو گئے۔
آسنسول پارلیمانی حلقے میں بی جے پی کے ایڈوکٹ کے سیل کے رہنمااندرا نیل گھوش بی جے پی کے کارکنان کے ساتھ جھنڈا لگارہے تھے تبھی چند شرپسندوں نے ان پر حملہ کردیااور ان کی جم کر پٹا ئی کی۔ اس حملے میں وہ شدید طور پرزخمی ہو گئے۔ ایڈوکٹ اندرا نیل گھوش کو اسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں وہ زیرعلاج ہیں۔
رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے امیدوار بابل سپریمو اپنے کارکن کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے۔ بابل سپریو کاکہناہے کہ پارلیمانی انتخابات کے دوران ریاست میں عجیب ماحول ہے۔ اپوزیشن رہنماوؤں اور کارکنان کو نشانہ بنا یاجارہاہے۔تھانے میں شکایت در ج کر ائی جارہی مگر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ رہی ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ حکمراں جماعت کے کہنے پر سچ بات بولنے والے لوگوں کے خلاف آ یف آئی آردر کرا ئی جارہی ہے۔انہیں پریشان کیا جارہاہے۔
خواتین کو بھی بخشانہں جارہی ہے۔
news id
Conclusion: