فضائیہ کی 207 ویں ظفر کور نے بیان جاری کر کے بتایا کہ ضلع خاک سفید میں فضائیہ نے جمعرات کی شام یہ کارروائی کی۔
اس دوران 21 بور دھماکہ خیز مواد اور ریموٹ کنٹرول، چار بارودی سرنگوں کو بھی تباہ کیا۔ طالبان اور حکومت مخالف مسلح جنگجوؤں نے ابھی تک اس فضائی حملے پر کسی طرح کا کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔