کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کا آغاز - Congress Working Committee
ریاست گجرات میں تقریباً 58 برس کے بعد کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہورہا ہے۔
![کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کا آغاز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2672377-383-66abb549-eafd-4b4e-a925-61a18d113cf3.jpg?imwidth=3840)
اس موقع پر پارٹی کے صدر راہل گاندھی، جنرل سکرٹری پرینکا گاندھی، یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور دیگر سینیئر رہنما احمد آباد پہنچ کر سردار پٹیل کے مجسمے پر پھول نچھاور کرکے خراج پیش کیا۔ اس کے بعد ریلی کی شروعات ہوئی۔
اس سے قبل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں لوک سبھا انتخابات کے لیے حکمت عملی طے کی گئی اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
آحمدآباد کے سردار اسمارک میں آج کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ دوران راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اس وقت عوام کو گمراہ کررہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی اصل مسائل بے روزگاری، کسانوں کے مسائل اور کمزور معیشت پر بات کرنے کے بجائے غیر اہم موضوعات پر بات کررہی ہے۔
Ahmedabad Congress Working Committee meeting at Sardar Patel Smarak concludes
Conclusion: