اے ایم یو کی تاریخی عمارت کینیڈی آڈیٹوریم میں یہ پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں
عازمین حج کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
عازمین حج کا تربیتی ورکشاپ - اے ایم یو
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کلچرل ایجوکیشن سینٹر اور لبیک حج سوسائٹی کی جانب سے ایک روزہ حج تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔
ali garh
اے ایم یو کی تاریخی عمارت کینیڈی آڈیٹوریم میں یہ پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں
عازمین حج کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Intro:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے تاریخی کینیڈی آڈیٹوریم میں کلچرل ایجوکیشن سینٹر کی جانب سے لبیک حج ٹریننگ ورکشاپ منظم.
Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کلچرل ایجوکیشن سینٹر اور لبیک حج سوسائٹی کی جانب سے ایک روزہ حج ٹریننگ ورکشاپ منظم کیا گیا اے ایم یو کے تاریخی امارت کینیڈی او ڈیٹوریم میی خاصی تعداد میں حج پر جا رہے لوگوں نے شرکت کی۔
دہلی سے آئے محمد یونس خان نے پروجیکٹر کے ذریعے حج سے متعلق سبھی ضروری باتوں اور چھوٹی بڑی پریشانیوں کے بارے میں اس سال حج پر جا رہے سبھی لوگوں کو بتایا۔
8 ذلحجہ سے 12 ذلحجہ کے دوران حج کے سبھی طور طریقے بتائیں ویڈیو کلپ کے ذریعے۔
حج کے دوران لاکھوں کی تعداد میں حاجیوں کی بھیڑ میں اپنے ساتھ آئی ڈی کارڈ اور ہاتھ میں پہننے والا کڑا ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنا چاہیے۔
حج کے دوران جب بھی اپنے کمرے سے نکلی تو ایک گیلا کپڑا سر پر ڈال کر نکلیں اور ماسک کا استعمال کریں کیونکہ سعودی عرب کا درجہ حرارت اکثر 50 ڈگری رہتا ہے۔ اس ورکشاپ میں علیگڑھ، ایٹا، ہاتھ رس، کاسگنج، کے لوگوں نے حصہ لیا جو اس سال حج پر جا رہے۔
آخر میں لوگوں نے ایک ایک کر کے مائک کے ذریعے حج سے متعلق اور حج کے دوران ا نے والی پریشانیوں اور دیگر سوال کیے جن کے جواب دے کر ان لوگوں کو مطمئن کرایا گیا۔
۱۔ بائٹ۔۔۔۔ ز۱یدہ۔۔۔حج پر جانے والی خاتون۔
۲۔ بائٹ۔۔۔ فرحت سلطانہ۔۔۔ حج پر جانے والی خاتون۔
۳۔ بائٹ۔۔۔۔ منصور علی فاروقی۔۔۔ ۳۳حج کر چکے ہیں۔
Conclusion: