ETV Bharat / briefs

رامبن: 300 کلو گرام بھکی بر آمد - ہماچل پردیش

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں تھانہ پولیس بٹوت نے 300 کلو گرام بھکی برآمد کر کے ایک اسمگلرکوگرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

رامبن: 300 کلو گرام بھکی بر آمد
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 3:38 AM IST

ایڈیشنل ایس پی رامبن سنجے پرہار کے مطابق پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے اسی مہم کے تحت ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پولیس رامبن انسپکٹر نذیر احمد کی قیادت میں ایک پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن اصغر کی نگرانی ملک پولیس نے مصدقہ اطلاع پر ناشری ٹنل کے نزدیک ٹرک نمبر ایچ آر 37 ڈی 5557 جو سرینگر سے جموں کی طرف جارہا تھا۔

ٹرک کی تلاشی کے دوران 300 کلو گرام بھکی برآمد کی گئی اور ساتھی ٹرک ڈرائیور نذیر احمد ولد نیتو گوجر ساکن بولیوال ضلع اونا ہماچل پردیش کو گرفتار کیا ہے اور سات ہی گاڑی بھی ضبط کی ہے۔

تھانہ پولیس بٹوت میں اسمگلر کے خلاف دفعہ 318/15 مقدمہ درج کیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.