پلوامہ کے مرن گاؤں میں فورسز نے پیر اور منگل کی درمیانی شب کے دوران کئی گھروں پر چھاپے ڈال کر کم سے کم21 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔
ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ گرفتار شدہ نوجوانوں سے سنگ باری کے کئی واقعات میں ملوث ہونے کے بارے میں پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔