ETV Bharat / briefs

تلنگانہ میں 10 یومیہ مزدور ہلاک - افراد زخمی

جنوبی ریاست تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ میں پہاڑی کے چٹان کھسکنے کے سبب 10 مزدور ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ہاڑی کے چٹان کھسکنے کے سبب 10 مزدور ہلاک
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 1:29 PM IST

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد افراد ان چٹانوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد افراد ان چٹانوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.