ETV Bharat / bharat

اندور: الحراء پبلک اسکول میں اردو ہفتہ کے تحت تقریبات کا انعقاد - مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں اردو زبان کی فروغ اور بقا کے لیے الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد کیا گیا۔

'Urdu Week Celebration' held at Al-Hira Public School in indore  Urdu Week Celebration program  Al-Hira Public School in indore  madhya pradesh urdu academy news  etv bharat urdu news  الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد  اردو ہفتہ تقریبات کا انعقاد  اندور میں اردو زبان کی فروغ اور بقا  مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی  الحراء پبلک اسکول میں اردو ہفتے کا انعقاد
اندور: الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 8:24 PM IST

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے اردو زبان کی فروغ اور بقا کے لیے ریاست میں اردو ہفتے کا اعلان کیا ہے، جس کے پیش نظر صنعتی شہر اندور کے الحراء پبلک اسکول میں اردو ہفتے کے تحت مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ان پروگرامز میں طلبہ و طالبات نے بڑے جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی اور قرآت، حمد، نعت اور غزل کے مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ اس دوران طالبات کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔ آج اردو ہفتے کے پہلے دن طلبہ اپنے والدین کے ساتھ شریک ہوئے۔

اندور: الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی ہر سال ضلع میں اردو زبان کو فروغ دینے کے لیے اردو ہفتے کا انعقاد کرتی ہے۔ ان تقریبات میں کامیاب طلبہ کو ادارے کی جانب سے انعامات دیے جاتے ہیں۔

وہیں بڑے پیمانے پر دارالحکومت بھوپال میں بھی اردو اکیڈمی کی جانب سے ریاستی سطح پر جلسے کا انعقاد کیا جاتا ہے اور کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا جاتا ہے۔

'Urdu Week Celebration' held at Al-Hira Public School in indore  Urdu Week Celebration program  Al-Hira Public School in indore  madhya pradesh urdu academy news  etv bharat urdu news  الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد  اردو ہفتہ تقریبات کا انعقاد  اندور میں اردو زبان کی فروغ اور بقا  مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی  الحراء پبلک اسکول میں اردو ہفتے کا انعقاد
اندور: الحراء پبلک اسکول میں 'اردو ہفتہ تقریبات' کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ بھوپال: اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام قومی سیمینار کا انعقاد

اندور کے الحراء پبلک اسکول گزشتہ کئی سالوں سے اردو زبان کے فروغ اور بقا کے لیے اردو ہفتے کا انعقاد کرتی آرہی ہے، جس سے لوگوں میں اردو سے دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ اردو ہفتے کی تقریبات کی نظامت انشاء قریشی نے انجام دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.