دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - پرویز مشرف
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
top news till 1pm
وزیراعظم مودی کے ہاتھوں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز
دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کی شروعات
سعودی عرب کی پہلی ویکسین کلینیکل ٹرائلز کے لئے تیار
فلسطین میں 14 برس بعد قومی انتخابات کی توقع
پرویز مشرف کی والدہ کا دبئی میں انتقال
پہلی اننگ میں آسٹریلیا 369 رنز پر سِمٹی
بی سی سی آئی کے سابق نائب صدر کمل مُرارکا چل بسے
کشمیر شدید سردی کی زد میں، درجہ حرارت منفی 8.2 ڈگری درج
لداخ میں تعنیات 4 ہزار فوجی جوانوں کو کورونا ویکسین دی جائے گی