ETV Bharat / bharat

ریاستوں کے پاس ویکسین کی 2.58 سے زائد خوراکیں دستیاب - vaccine updates

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 62،480 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جس سے ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 2،97،62،793 ہوگئی ہے۔

ریاستوں کے پاس ویکسین کی 2.58 سے زائد خوراکیں دستیاب

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 9:34 PM IST

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب بھی کورونا ویکسین کی 2.58 کروڑ سے زیادہ خوراکیں ہیں جمعہ کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے یہ اطلاع دی وزارت نے کہا کہ ریاستوں کو اگلے تین دن میں کم از کم 1995770 خوراکیں ملیں گی

وزارت نے بتایا کہ ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں کو اب تک 279066230 ویکسین فراہم کی جاچکی ہیں۔

جن میں سے آج تک 253265825 استعمال کی گئیں ہیں۔ اس میں کچھ ویکیسن ضائع بھی ہوئی ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں جان لیوا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 62،480 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جس سے ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 2،97،62،793 ہوگئی ہے۔

مزیدپڑھیں:گلبرگہ میں کووڈ موبائل ویکسین بسوں کا افتتاح
رواں سال 16 جنوری سے شروع ہونے والی ویکسینیشن کے دوران اب تک ملک میں 26،89،60،399 خوراکیں دی گئیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32،59،003 افراد کو ویکیسن لگائے گئے ہیں۔

یواین آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.