ETV Bharat / bharat

Recounting Queen Elizabeth Taj Mahal Visit جب ملکہ الزبتھ دوم کھلی کار میں تاج کے دیدار کے لئے آگرہ پہنچیں - برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کا آگرہ دورہ

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ 70 سال تک برطانیہ کی ملکہ رہیں۔ ملکہ الزبتھ دوم نے 1961 میں پہلی بار بھارت کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے محبت کی علامت تاج محل کا بھی دیدار کیا۔ Recounting Queen Elizabeth Visit Taj Mahal

Recounting Queen Elizabeth Visit Taj Mahal
جب ملکہ الزبتھ دوم کھلی کار میں تاج کے دیدار کے لئے آگرہ پہنچی
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 5:24 PM IST

Updated : Sep 9, 2022, 6:01 PM IST

آگرہ: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کا جمعرات کی شب انتقال ہو گیا۔ وہ 96 برس کی تھیں۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے 1961 میں پہلی بار بھارت کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران وہ محبت کی نشانی تاج محل دیکھنے آگرہ بھی گئی تھیں۔ ملکہ الزبتھ دوم نے 30 جنوری 1961 کو تاج محل کا دورہ کیا تھا، اس دوران انہوں نے چاند کی روشنی میں بھی تاج محل کو دیکھا تھا۔ تاج محل کے ساتھ ساتھ انہوں نے شہزادہ فلپ کے ساتھ آگرہ قلعہ کا بھی دورہ کیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آزادی کے Recounting Queen Elizabeth Visit Taj Mahal بعد ملکہ برطانیہ کا بھارت کا یہ پہلا دورہ تھا۔

Recounting Queen Elizabeth Visit Taj Mahal
جب ملکہ الزبتھ دوم کھلی کار میں تاج کے دیدار کے لئے آگرہ پہنچی

الزبتھ دوم اور پرنس فلپ (ڈیوک آف ایڈنبرا) نے 1961 میں پہلی بار بھارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے 26 جنوری 1961 کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی تھی۔ اس کے بعد 30 جنوری 1961 کو ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ آگرہ گئے۔ ایلزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ آگرہ کے کھیریا ہوائی اڈے سے کھلی کار میں تاج محل پہنچے تھے۔ کھیریا ایئرپورٹ سے سرکٹ ہاؤس تک سڑک کے دونوں طرف کھڑے لوگوں نے ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ کا استقبال کیا۔ ملکہ الزبتھ نے پھر فیروزی لباس اور سفید ٹوپی پہنی تھی۔ وجے لکشمی پنڈت (اس وقت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی بہن) تاج محل کے دورے کے دوران ان کے ساتھ تھیں۔

ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ نے تاج محل دورہ کے دوران فوٹوگرافی کی کرائی تھی۔ وہ دونوں تقریباً ایک گھنٹے تک تاج محل کمپلیکس میں رہے۔ ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ نے چاند کی روشنی میں بھی تاج محل کو دیکھا۔ اس کے ساتھ ہی دونوں آگرہ قلعہ بھی گئے تھے۔ آگرہ فورٹ کے ان کے دورے کو یادگار بنانے کے لیے برسوں بعد فوارے بھی چلائے گئے تھے۔ شیش محل کے ساتھ ساتھ ملکہ نے دیوان خاص بھی دیکھا تھا۔ انہوں نے آگرہ کے قلعے میں 50 منٹ تک قیام کیا تھا۔queen elizabeth taj mahal agra

منظور شدہ ٹورسٹ گائیڈ ایسوسی ایشن کے صدر شمس الدین خان نے بتایا کہ ملکہ الزبتھ دوئم برطانیہ کی پہلی ملکہ تھیں جنہوں نے آزادی کے بعد ہندوستان کا دورہ کیا۔ ان سے پہلے ان کے دادا شہنشاہ جارج پنجم اور ملکہ میری 1911 میں دہلی دربار میں آئے تھے۔ بھارت اس وقت برطانوی کالونی تھا۔ ویسے تو ملکہ الزبتھ دوم اور پرنس فلپ سال 1961، 1983 اور 1997 میں ہندوستان کا دورہ کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: UK Queen Passes Away برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں چل بسیں

Last Updated : Sep 9, 2022, 6:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.