ETV Bharat / bharat

Tiranga Flies High in Ladakh's Galwan Valley: راہل گاندھی نے گلوان وادی میں بھارتی پرچم لہراتے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 4:27 PM IST

Updated : Jan 5, 2022, 4:33 PM IST

راہل گاندھی نے برف سے ڈھکی وادی گلوان میں فوج کے جوانوں کے ذریعہ پرچم لہرانے Indian Army Unfurls National Flag in Galwan Valley کی تصویر پوسٹ کی اور کہا کہ ملک کے ہرحصے میں پرچم لہراتے دیکھ کر انہیں خوشی ہوتی ہے۔

راہل گاندھی نے گلوان وادی بھارتی پرچم لہراتے دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی Former Congress President Rahul Gandhi کے گلوان میں چینی جھنڈے سے متعلق تبصرے Comments on the Chinese Flagکو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ فوجیوں کی حوصلہ شکنی کرنے والا بیان بتاکر اس کی سخت تنقید کے ایک دن بعد بدھ کو گلوان میں جوانوں کے ذریعہ پرچم لہرانے والی تصویر جاری کرکے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسا دیکھ کر انہیں خوشی ہوتی ہے۔

راہل گاندھی نے برف سے ڈھکی وادی گلوان میں فوج کے جوانوں کے ذریعہ پرچم لہرانے کی تصویر پوسٹ کی۔

اپنے پوسٹ میں انہوں لکھا کہ 'بھارت کے ہرحصے میں ترنگا پرچم لہرتا دیکھ کر انہیں خوشی ہوتی ہے۔
راہل گاندھی نے اس تعلق سے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'بھارت کی مقدس سرزمین پر ہمارا پرچم ہی لہراتا اچھا لگتا ہے۔' اس تبصرے کے ساتھ انہوں نے 'جئے ہند گلوان' کو ہیش ٹیگ بھی کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی نے کل وادی گلوان میں جب چینی پرچم لہرانے کی بات کی تھی تو بی جے پی نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اوران کے اس بیان کو فوج کا حوصلہ پست کرنے والا بتایا تھا۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 5, 2022, 4:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.