ETV Bharat / bharat

'حکومت کسانوں کے خزانے کو صاف کرنا چاہتی ہے' - مرکزی حکومت پر تنقید

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کسان تحریک کو لے کر حکومت کے خلاف مسلسل طنز کر رہے ہیں۔

'حکومت کسانوں کے خزانے کو صاف کرنا چاہتی ہے: راہل

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 12:36 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کسان تحریک کو لے کر حکومت کے خلاف مسلسل طنز کر رہے ہیں۔

تازہ ترین ٹویٹ میں راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مودی حکومت سوٹ بوٹ والوں کا قرض معاف کر رہی ہے اور کسانوں کو صاف کر رہی ہے۔'

اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کے مذاکرات کے بعد مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا تھا اور الزام لگایا تھا کہ تاریخ پر تاریخ دینا حکومت کی حکمت عملی ہے۔

راہل نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'نیت صاف نہیں ہے جن کی۔ تاریخ پر تاریخ دینا حکمت عملی ہے ان کی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.