ETV Bharat / bharat

بجلی کے ستون میں آگ بجھانے کے سلنڈر نصب کرنے کی تجویز - ای ٹی وی بھارت کی خبر

جاوید جنیجا ناگپاڑہ علاقے کے کارپوریٹر ہیں۔ جاوید نے علاقے میں آگ لگ جانے کے بعد اس پر جلد سے جلد قابو پانے کے لیے علاقے میں بجلی کے ستون پر آگ بجھانے والے سلنڈر نصب کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

Proposal to install fire extinguisher cylinders in electric poles
بجلی کے ستون میں آگ بجھانے کے سلنڈر نسب کرنے کی تجویز
author img

By

Published : Nov 13, 2021, 4:59 PM IST

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے گنجان آبادی والے علاقے ہیں۔ چھوٹی کھولیوں میں مقیم افراد کے لیے آگ لگ جانے کے بعد جانی مالی نقصان ہونا عام بات ہے۔ ان علاقوں میں تنگ گلیاں ہونے کے سبب محکمہ فائر کو یہاں تک پہچنے میں بڑی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو

جاوید جنیجا ناگپاڈہ علاقے کے کارپوریٹر ہیں۔ جاوید نے علاقے میں آگ لگ جانے کے بعد اس پر جلد سے جلد قابو پانے کے لئے علاقے میں موجود بجلی کے ستون میں آگ بجھانے والے سلنڈر نصب کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ محکمہ بی ایم سی اس تجویز کو لیکر غور کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سب سے کم عمر کوہ پیما 5 سالہ ارونا نے تاریخ رقم کی

جاوید کہتے ہیں کہ چھوٹی چنگاری ہی آتشزدگی کے بڑے واقعے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اگر یہ سسٹم یہاں نصب کر دیا گیا تو آگ لگنے کے سبب اس پر بنا تاخیر کے قابو پایا جا سکتا ہے۔

جاوید مزید کہتے ہیں کہ محکمہ بی ایم سی نے آگ پر قابو پانے کے لئے جو نئے پلان بنائے ہیں اس کے مطابق اس پر کافی خرچ آئے گا۔ اس لیے محکمہ بی ایم سی کو اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آگ لگ جانے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.