ETV Bharat / bharat

مرادآباد: چوری کے الزام میں ایک شخص گرفتار - ملزم عدنان ولد انور تھانہ ناگپھنی علاقے سے گرفتار

پولیس نے تحریر کی بنیاد پر تھانہ ناگپھنی میں دفعہ 395 کے تحت مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔ مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے چند گھنٹوں میں ہی معاملے کا انکشاف کر کے ملزم عدنان ولد انور تھانہ ناگپھنی علاقے سے ہی گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور ملزم جیل بھیج دیا۔

Police arrested the thief
Police arrested the thief
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 1:40 PM IST

اترپردیش کے مراد آباد تھانہ ناگپھنی علاقے کے رہائشی نکھل دھون ولد کیول کشن نے تھانہ ناگپھنی میں تحریر دے کر بتایا کہ رواں برس 9 ستمبر تقریبا 5 بجے میرے والد کی ایک لائسینسی ریوالور نمبر ایف جی 14184 اور سات لاکھ پچیس ہزار روپے ایک شخص نے چھین لیے۔ شکایت کنندہ نے اس چوری کا الزام عدنان نام کے نوجوان پر عائد کیا۔

Police arrested the accused

پولیس نے تحریر کی بنیاد پر تھانہ ناگپھنی میں دفعہ 395 کے تحت مقدمہ درج کر معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔ مرادآباد ایس پی سٹی امت آنند نے چند گھنٹوں میں ہی معاملے کا انکشاف کر کے ملزم عدنان ولد انور تھانہ ناگپھنی علاقے سے ہی گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ سہارنپور: تین مطلوب موٹر سائیکل چور گرفتار

پولیس نے گرفتار کیے گئے ملزم عدنان کے پاس سے ایک لائسینسی ریوالور اور سات لاکھ پچیس ہزار روپے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.