ETV Bharat / bharat

فائزر نے بھارت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی درخواست دی - کنٹرولر جنرل آف انڈین ڈرگ

برطانیہ میں کوویڈ ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری کے بعد فائزر نے بھارت میں اس کے ہنگامی استعمال کی منظوری طلب کی ہے۔

فائزر نے بھارت میں کورونا ویکسین کے لیے منظوری طلب کی ہے

author img

By

Published : Dec 6, 2020, 11:03 AM IST

دواساز کمپنی انڈین یونٹ نے کنٹرولر جنرل آف انڈین ڈرگ (ڈی سی سی آئی) سے درخواست کی ہے کہ اس کی تیار کردہ کوویڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کے لیے باضابطہ منظوری کی درخواست دی ہے۔

فائزر نے یہ درخواست برطانیہ اور بحرین میں کوویڈ 19 ویکسین کی منظوری کے بعد دی ہے، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دوا ریگولیٹر کو دائر کیے گئے اپنی درخواست میں کمپنی نے ملک میں ویکسین کی درآمد اور تقسیم کے حوالے سے منظوری کی درخواست کی ہے۔

اس کے علاوہ ڈرگس اور کلینیکل ٹرائلز رولز 2019 کی خصوصی دفعات کے تحت بھارت کی آبادی پر کلینیکل ٹرائلز میں نرمی کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

ایک ذرائع نے بتایا کہ فائزر انڈیا نے 4 دسمبر کو ڈی جی سی آئی سے بھارت میں اپنے کوڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کے لیے منظوری کے لئے درخواست دی ہے۔

برطانیہ نے بدھ کے روز ہنگامی استعمال کے لیے فائزر کے کوویڈ 19 ویکسین کی عارضی منظوری دے دی۔ برطانیہ کے بعد بحرین دنیا کا دوسرا ملک بن گیا جس نے کوویڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی باضابطہ طور پر منظوری دی، جسے دوائیوں کی صنعت کار ساز فائزر اور اس کے جرمن پارٹنر بائیواینٹیک نے تیار کیا ہے۔

قبل ازیں اس دوا ساز کمنی ویکسین کے امریکہ میں ہنگامی استعمال کے لیے اجزات طلب کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.