ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - ای ٹی وی بھارت اردو

سات دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دن 1.30 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوا تھا۔

Petrol and diesel prices
Petrol and diesel prices
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 2:56 PM IST

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے مسلسل چودھویں دن پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 83.71 روپے اور ڈیزل کی قیمت 73.87 روپے فی لیٹر رہی۔

7 دسمبر تک پٹرول کی قیمت میں مسلسل چھ دن 1.30 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.45 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ تب سے دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں۔

میٹرو............... پٹرول ................. ڈیزل

دہلی .............. 83.71 ............... 73.87

ممبئی ............. 90.34 .............. 80.51

چنئی ............... 86.51 ............. 79.21

کولکتہ ............. 85.19 ............... 77.44

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.