ETV Bharat / bharat

ملک میں بھکاریوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز - اعداد و شمار

راجیہ سبھا میں پیش کی گئی ایک تحریری جواب کے مطابق سنہ 11 کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں گدا گروں یعنی بھکاریوں کی تعداد 4لاکھ 13ہزار 6 سو70 ہے۔ جن میں 2لاکھ 20ہزار 6 سو73 مرد اور 1لاکھ 91ہزار 997 خواتین شامل ہیں۔

Over 4 lakh beggars in India
بھارت میں گدا گروں کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 1:35 PM IST

بھارت میں گدا گروں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جن میں سب سے زیادہ 81244 گدا گر مغربی بنگال میں ہیں۔ جبکہ 2011 کے اعداد و شمار کے مطابق لکشدیپ میں صرف دو گداگر ہیں۔

راجیہ سبھا میں پیش کی گئی ایک تحریری جواب کے مطابق سنہ 2011 کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں 4لاکھ 13ہزار 6سو70 گداگر رہاتش پزیر ہیں۔ جن میں 2لاکھ 20ہزار 6سو73 مرد اور 1لاکھ 91ہزار 997 خواتین ہیں۔

مغربی بنگال اس فہرست میں نمبر 1 پر ہے، جہاں 81224 گداگر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ 65835 گداگر اترپردیش میں، 30218 آندھر پردیش میں، 29723 بہار میں 28695 مدھیہ پردیش میں، 25853 راجستھان میں 2187 دہلی میں اور سب سے کم 121 چنڈی گڑھ میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:احمدآباد میں مہیلا کلیان میلے کا اہتمام

وہیں مرکزی حکومت کی اعداد و شمار کے مطابق لکشدیپ میں صرف دو گدا گر ہیں۔ وہیں دادرا نگر ہویلی، دامن اینڈ دیو اور انڈمان-نکوبار جزیرے پر بالترتیب 19، 22 اور 56 گداگر موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.