ETV Bharat / bharat

Maharashtra Corona Cases: مہاراشٹر سے کورونا کے 2345 نئے کیس درج ہوئے - مہاراشٹرمیں کورونا کی تازہ صورتحال

مہاراشٹرمیں نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں متاثرین کی کل تعداد 7938103 ہو گئی ہے اوراموات کا اعداد و شمار 147888 ہے۔Maharashtra Corona Cases

مہاراشٹر سے کورونا کے 2345 نئے کیس درج ہوئے

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 2:22 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 2,345 نئے معاملے درج ہوئے ہیں اور اس دوران دو لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ معلومات منگل کو ہیلتھ بلیٹن میں دی گئی۔ نئے کیسز کے ساتھ ریاست میں متاثرین کی کل تعداد 7938103 ہو گئی ہے اوراموات کا اعدادوشمار 147888 ہے۔ اس دوران 1485 مریضوں نے کورونا کو شکست دی جس کے بعد اب تک وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 7765602 ہو گئی ہے۔ ریاست میں صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے جو 97.84 فیصد ہے جب کہ شرح اموات 1.86 فیصد ہے۔ New corona cases in maharashtra in last 24 hours

بلیٹن میں بتایا گیا کہ فی الحال ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد24000 ہے، جو مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ دریں اثنا، 20 فعال مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 13 لاتور، پانچ اورنگ آباد، دو عثمان آباد سے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ مہاراشٹر میں کورونا کے 4,004 نئے معاملے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.