ETV Bharat / bharat

لون موریٹوریم معاملہ: سپریم کورٹ کا مداخلت سے انکار - کمپاؤنڈ انٹرسٹ سے قرض

سپریم کورٹ نے حکومت اور آر بی آئی کے قرضوں کی روک تھام کی پالیسی میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے اور چھ ماہ کے قرض کی مدت میں توسیع کرنے سے بھی انکار کردیا۔

Loan Moratorium Case: Supreme Court will give verdict today
لون موریٹوریم معاملہ: سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 7:11 AM IST

Updated : Mar 23, 2021, 12:44 PM IST

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مکمل سود کی چھوٹ ممکن نہیں ہے کیونکہ اس سے جمع کرنے والوں پر اثر پڑتا ہے۔

جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے کہا کہ وبا کے سبب حکومت کو بھی شدید نقصان ہوا ہے۔ اس نے کہا کہ عدالت حکومت کو پالیسی جات ہدایت نہیں دے سکتی۔ 31 اگست کے بعد ماریٹوریم کی مدت بھی نہیں بڑھائی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ عدالت نے عرضی گزاروں، مرکزی حکومت، ریزرو بینک آف انڈیا اور دیگر مداخلت کرنے والوں کے وکلا کی تفصیلی دلائل سننے کے بعد گزشتہ برس 17 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

کووڈ۔19کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے مدنظر ماسِک قسط جمع نہیں کرنے پر کمپاؤنڈ انٹرسٹ سے قرض دہندگان کو راحت دینے کی ہدایت دینے کی مانگ کی گئی تھی۔ ریزرو بینک نے چھ مہینے کیلئے اس اسکیم کو منظوری دی تھی۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 23, 2021, 12:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.