ETV Bharat / bharat

Corona Update in India ملک میں کورونا کے 15,754 نئے معاملے - کورونا وائرس نیوز

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 15 ہزار 754 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جب کے اس دوران 15 ہزار 220 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔ Corona Update In India

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 5:05 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) انفیکشن کے 15,754 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر چار کروڑ 43 لاکھ 14 ہزار 618 ہو گئی ہے مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے جمعہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 209.27 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔Corona Update In India

وزارت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے مزید 39 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ 27 ہزار 253 ہو گئی ہے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیو معاملوں کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 830 ہو گئی ہے۔ یہ ایکٹو کیسز کا 0.23 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.47 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 15 ہزار 220 لوگوں کو کووڈ سے صحتیاب ہوئے۔ اب تک کووڈ سے کل چار کروڑ 36 لاکھ 85 ہزار 535 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار لاکھ 54 ہزار 491 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.18 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 543 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 9307 ہو گئی ہے اور 1782 مریضوں کے کووڈ سے صحتیاب ہونے کے ساتھ اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 لاکھ 87 ہزار 317 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مزید چار مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40201 ہو گئی ہے۔

اس مدت کے دوران مہاراشٹر میں 320 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 1690 ہوگئی۔ ریاست میں اب تک 79 لاکھ 18 ہزار 535 افراد اس وبا سے نجات پا چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 186 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Vaccination Drive in India ملک میں کورونا وائرس کے دو سو نو کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.