ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 40,134 نئے کیسز، 422 اموات درج

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40,134 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,16,95,958 ہوگئی ہے۔ وہیں، 422 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,24,773 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 40,134 نئے کیسز، 422 اموات درج
author img

By

Published : Aug 2, 2021, 11:24 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 40,134 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 422 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,16,95,958 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,24,773 اموات ہوچکی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 36,946 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,08,57,46 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,13,718 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 47,22,23,639 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل ویکسینیشن:47,22,23,639

کل صحتیاب افراد: 3,08,57,46

اموات کی تعداد: 4,24,773

کل کیسز: 3,16,95,958

فعال کیسز: 4,13,718

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: پی وی سندھو کو اعلیٰ قائدین کی مبارکباد

یہ بھی پڑھیں:پٹنہ: رحمانی 30 پٹنہ کے طلبا و طالبات کی CS امتحان میں کامیابی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.